Chicken With Toasted Almond Recipe In Urdu - Recipe No. 7176

Chicken With Toasted Almond Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken With Toasted Almond is a famous dish in this region. You can read here Chicken With Toasted Almond recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken With Toasted Almond. You can know the complete method to make Chicken With Toasted Almond on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken With Toasted Almond. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken With Toasted Almond below.

چکن ود ٹوسٹڈ آلمنڈ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7176

Chicken With Toasted Almond Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ آدھا کلو

2 بادام آدھی پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 خشک لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

5 پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

6 لیموں ایک عدد

7 میدہ آدھی پیالی

8 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو دھو کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریزر میں رکھیں پھر اس کے پارچے کاٹ لیں۔
  2. 2 نمک،خشک لہسن کا پاؤڈر اور لیموں کا رس ملا کر رکھ لیں،چکن کے پارچوں کو کوٹ کر چپٹا کر لیں اور ان پر لیموں کا مکسچر لگا کر رکھ دیں۔
  3. 3 ایک چوتھائی پیالی باداموں کو باریک پیس کر پیپریکا پاؤڈر کے ساتھ میدے میں ملا لیں۔
  4. 4 فرائنگ پین کو ہلکی آنچ پر گرم کرکے اس میں بادام پھیلا کر رکھیں اور ان کو اچھی طرح سنہری ہونے پر نکال لیں۔ٹھنڈی ہونے پر باریک ہوائیاں کاٹ کر رکھ لیں۔
  5. 5 پھر فرائنگ پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور چکن کے پارچوں کو میدے میں رول کرکے سنہری فرائی کر لیں۔
  6. 6 اس غذائیت سے بھرپور جھٹ پٹ بننے والی ڈش کو پلیٹر میں نکال کر اوپر سے بادام کی ہوائیاں چھڑک دیں اور لیموں کے قتلوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2337) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Chicken With Toasted Almond, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken With Toasted Almond is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.