Chiffon Pie Recipe In Urdu - Recipe No. 4002

Chiffon Pie Urdu recipe is available at UrduPoint. Chiffon Pie is a famous dish in this region. You can read here Chiffon Pie recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chiffon Pie. You can know the complete method to make Chiffon Pie on this page. We will also tell you how long it will take to make Chiffon Pie. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chiffon Pie below.

شیفون پائی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4002

Chiffon Pie Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

135 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بسکٹ(کسی بھی قسم کے سوائے بیکری کے) ایک سو پچاس گرام

2 چینی پچیس گرام

3 مکھن(پگھلا ہوا) چالیس گرام

4 لیموں (رس نکال لیں ) ایک عدد

5 سنگترے کا جوس کھانے کے چار چمچ

6 چینی (پسی ہوئی ) پچیس گرام

7 انڈے (زردی اور سفیدی الگ کی ہوئی ) دو عدد

8 کارن فلور (کسٹرڈ پاؤڈر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے) کھانے کے دو چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بسکٹوں کو مکسر میں چورا کر لیں اور ایک پیالے میں ڈالیں
  2. 2 پگھلا ہوا مکھن اور چینی شامل کر کے اچھی طرح ملا لیں
  3. 3 ایک گول ٹرے میں بھر کر دبائیں اور دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کر یں تاکہ جم جائے
  4. 4 لیموں کے رس اور سنگترے کے جوس کو اکٹھا ملا لیں (اگر زیادہ گاڑھا ہو تو تھوڑا سا پانی ملا کر پتلا کر لیں)
  5. 5 کارن فلور کو چینی کے ساتھ تھوڑے سے جوس کے ساتھ ملا لیں اور گاڑھا پیسٹ بنا لیں
  6. 6 سوس پین میں انڈے کی زردیوں کو کارن فلور کے پیسٹ کے ساتھ ملا لیں اور جوس شامل کر یں
  7. 7 گرم کر یں کہ گاڑھے کسٹرڈ کی شکل بن جائے
  8. 8 چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں
  9. 9 انڈے کی سفیدیوں کو اتنا پھینٹیں کہ بے لچک ہو جائیں اور کسٹرڈ کے مرکب میں شامل کر یں
  10. 10 کسٹرڈ کو بسکٹوں کی اوپری سطح پر انڈیلیں اور پیش کرنے کے وقت تک ریفریجریٹر میں رکھیں
  11. 11 ہر سلائس کو کریم کے ساتھ پیش کر یں

(7716) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Fast Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chiffon Pie, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chiffon Pie is a Fast Food, and listed in the Fast Food. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.