Chilgoza Sharbat Recipe In Urdu

چلغوزے کا شربت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chilgoza Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chilgoza Sharbat is a Dry Fruit Drinks, and listed in the dry fruit mashrobat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chilgoza Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

673 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چلغوزہ (چھلا ہوا) آٹھ چھٹانک
2 گلاب کا عرق ڈیڑھ سیر
3 دانے دار چینی ایک سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ایک سیر گلاب کے عرق کو گرم کر یں
  2. 2 اس میں یعنی ابلتے ہوئے گلاب کے عرق میں آدھ سیر پہلے سے ہی صاف کئے ہوئے اور چھلے ہوئے چلغوزوں کو ڈال دیں
  3. 3 آدھ گھنٹے تک دھیمی دھیمی آنچ پر اُبا لو اور پھر صاف کپڑے میں سے چھان لیں
  4. 4 اس کے بعد آدھ سیر گلاب کے عرق کو کسی دوسرے برتن میں ڈالیں
  5. 5 اس میں دانے دار چینی ابالیں اور آخر میں وہ ست بھی جو پہلے سے تیر کیا ہوا ہے اس میں ملا دیں
  6. 6 ان سب کو لگ بھگ پندرہ منٹ تک ابالیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر دیں

متعلقہ پکوان

(2480) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dry Fruit Drinks - مزید ڈرائی فروٹ اور میوہ جات کے مشروب

More Recipes - مزید تراکیب