Chilli Chicken Recipe In Urdu

چلی چکن بنانے کی ترکیب

Chilli Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

85 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کو گوشت (بون لیس) 500 گرام
2 لہسن کے جوے (چوپ کر لیں) 4 عدد
3 ٹماٹر پیسٹ 1/2 کپ
4 نمک حسب ذائقہ
5 پیپریکا پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
6 تازی لال مرچیں 8 عدد (دھو کر خشک کر لیں)
7 کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ
8 ٹماٹو کیچپ 1 کھانے کا چمچہ
9 پانی یا یخنی 1 کپ
10 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو چوکور چھوٹی بوٹیاں بنالیں
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کر کے لہسن ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 لہسن ہلکا سنہری ہو جائے تو گوشت ڈال کر فرائی کریں
  4. 4 گوشت کارنگ تبدیل ہو جائے تو اس میں ٹماٹر پیسٹ، پیپریکا پاوٴڈر، ٹماٹو کیچپ، لال مرچیں اور نمک ڈال کر پکائیں
  5. 5 پانی یا یخنی شامل کر کے اُبال آنے دیں اُبال آجائے تو آنچ دھیمی کر کے کارن فلور 1/4 کپ پانی میں گھول کر ڈال دیں
  6. 6 گریوی حسب پسند گاڑھی ہو جائے تو آنچ سے اُتار لیں اُبلے ہوئے چاول یا فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5741) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Boneless Chicken - مزید چکن بون لیس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chilli Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chilli Chicken is a Boneless Chicken, and listed in the chicken boneless. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 85 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.