Chinese Chargha Pulaao Recipe In Urdu - Recipe No. 6119

Chinese Chargha Pulaao Urdu recipe is available at UrduPoint. Chinese Chargha Pulaao is a famous dish in this region. You can read here Chinese Chargha Pulaao recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chinese Chargha Pulaao. You can know the complete method to make Chinese Chargha Pulaao on this page. We will also tell you how long it will take to make Chinese Chargha Pulaao. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chinese Chargha Pulaao below.

چائنیز چرغہ پلاؤ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6119

Chinese Chargha Pulaao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ثابت مرغی

2 (خوب اچھی طرح صاف کرکے گہرے کٹ لگوالیں) 1عدد

3 چاول 1کلو(نمک ڈال کر اُبال لیں)

4 چائنیز نمک 2 چائے کے چمچے

5 لہسن ادرک پیسٹ 2کھانے کے چمچے

6 لونگ(پیس لیں) 4عدد

7 دار چینی 2 چھوٹے ٹکڑے (پیس لیں)

8 سونف(پیس لیں) 1کھانے کا چمچہ

9 اجوائن 2 1/ چائے کا چمچہ(پیس لیں)

10 نمک حسب ذائقہ

11 شملہ مرچیں 2عدد(بیج نکال کر لمبے سلائس کاٹ لیں)

12 گاجر 2عدد(لمبے سلائس کاٹ لیں)

13 ہری پیاز 1/2 کپ(لمبے سلائس کاٹ لیں)

14 دوسٹر شائر سوس 2کھانے کے چمچے

15 سفید سرکہ 2کھانے کے چمچے

16 چلی ساس 1کھانے کا چمچہ

17 سویاسوس 1کھانے کا چمچہ

18 سیاہ مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

19 سفید مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

20 تیل حسبِ ضرورت

21 زعفران یا زردرنگ 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی میں ‘دوسٹری شائر سوس‘سفید مرچ پاؤڈر‘لہسن ادرک پیسٹ ‘نمک اور چلی سوس ‘سویا سوس ‘چائنیز نمک ‘سیاہ مرچ پاؤڈر اور سر کے کی آدھی مقدار ڈال کر میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کریں اس میں میرینیٹ کی ہوئی مرغی ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈیپ فرائی کرکے نکال لیں۔
  3. 3 پتیلی میں تیل ڈال کر گرم کرکے اس میں شملہ مرچیں ‘گاجر اور ہری پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں او بقیہ سویا سوس ‘چائنیز نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر ‘سفید مرچ پاؤڈر ‘ڈال دیں نمک ڈالیں اور چاول ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ چاول کھڑے کھڑے رہیں اوپر فرائی کی ہوئی ثابت مرغی رکھ دیں جب چاول تھوڑے گلنے باقی رہیں تب زعفرانی رنگ ڈال دیں اور سیاہ مرچ پاؤڈر چھڑک کر دم دے دیں مزیدار چائنیز چرغہ پلاؤ تیا ر ہے ۔

(4257) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Pulao

Urdu cooking recipe of Chinese Chargha Pulaao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Chargha Pulaao is a Biryani And Pulao, and listed in the biryani aur pulao. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.