Chinese Chicken Kofta Recipe In Urdu

چائنز چکن کوفتہ بنانے کی ترکیب

Chinese Chicken Kofta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

117 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت1کلو
2 تیل حسب ضرورت
3 پیاز1عدد
4 انڈے5عدد
5 ادرک (کٹی ہوئی) 2کھانے کے چمچ
6 سویا ساس2کھانے کے چمچ
7 کارن فلور 3کھانے کے چمچ
8 چائنیز نمک 1/2 چائے کا چمچہ
9 سیاہ مرچ پاوٴڈر1چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز چھیل کر کتر لیں
  2. 2 ادرک اور کٹی ہوئی پیاز کو سل پر پیس لیں
  3. 3 مرغی کے گوشت کا قیمہ بنا لیں
  4. 4 پھر برتن میں قیمہ ڈال کر اس میں ادرک ، انڈے، سویاساس، کارن فلور، پیاز، چائنیز نمک، کالی مرچیں ڈال کر خوب مکس کریں
  5. 5 اس کے بعد کوفتے بنائیں
  6. 6 تیل گرم کریں اور کوفتے فرائی کریں
  7. 7 سرخ ہونے پراحتیاط سے باہر نکال لیں
  8. 8 اب ڈش پیش کریں

(4512) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Chicken - مزید چائنیز چکن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chinese Chicken Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Chicken Kofta is a Chinese Chicken, and listed in the chicken Chinese. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.