Chinese Drumstics Recipe In Urdu

چائینز ڈرم سٹکس بنانے کی ترکیب

Chinese Drumstics Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈرم اسٹکس بارہ عدد (گہرے کٹ لگوالیں)
2 سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
3 نمک حسب ذائقہ
4 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
5 چینی ایک چائے کا چمچ
6 انڈے چار عدد سفیدی اور زردی الگ پھینٹ لیں
7 سویا سوس دوکھانے کے چمچ
8 شہد ایک کھانے کا چمچ
9 چکن کیوب ملاہوا میدہ ایک کھانے چمچ
10 سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
11 تلنے کے لئے آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ڈرم اسٹکس گرم پانی سے دھو کر ایک پیالے میں ڈال کر میدہ، چینی سرکہ سوس، شہد، کالی مرچ، نمک اور زردی ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 جب تلنا ہو تو انڈوں کی سفیدی پھینٹ کر ایک ایک ڈرم اسٹک سفیدی میں ڈبو کر ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں
  3. 3 جب گولڈن براؤن ہوجائیں تو نکال کر ٹشو پیپر میں رکھ لیں تاکہ چکنائی جذب ہوجائے
  4. 4 فورا چٹکی بھر بیسن چھڑک دیں۔

متعلقہ پکوان

(3120) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chinese Drumstics, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Drumstics is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.