Chinese Mooli Bhaji Recipe In Urdu - Recipe No. 6989

Chinese Mooli Bhaji Urdu recipe is available at UrduPoint. Chinese Mooli Bhaji is a famous dish in this region. You can read here Chinese Mooli Bhaji recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chinese Mooli Bhaji. You can know the complete method to make Chinese Mooli Bhaji on this page. We will also tell you how long it will take to make Chinese Mooli Bhaji. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chinese Mooli Bhaji below.

چائنیز مولی بھاجی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6989

Chinese Mooli Bhaji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مولی تین سے چار عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 ثابت لال مرچ تین سے چار عدد

4 ہری پیاز دو عدد

5 چائنیز نمک چٹکی بھر

6 چکن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

7 سرکہ ایک چائے کا چمچ

8 سویا ساس ایک کھانے کا چمچ

9 ٹماٹر کا پیسٹ آدھی پیالی

10 کوکنگ آئل تین سے چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مولیوں کو صاف دھو کر چھیل لیں اور باریک قتلے کاٹ لیں اور ہری پیاز کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
  2. 2 پھیلے ہوئے پین میں کوکنگ آئل ڈال کر ہلکا سا گرم کریں اور اس میں پیاز (صرف سفید حصے کو) اور مولیاں ڈال کر پانچ سے سات منٹ فرائی کریں۔
  3. 3 فرائی کرتے ہوئے ساتھ ساتھ سویا ساس چھڑکتے جائیں،یہاں تک کہ تمام ٹکڑوں کا رنگ تبدیل ہو جائے۔
  4. 4 پھر اس میں نمک،ثابت لال مرچیں اور چائنیز نمک ڈالیں اور لکڑی کے چمچ سے مرچوں کو توڑ لیں۔
  5. 5 تین سے چار منٹ بھون کر چکن پاؤڈر کو ایک پیالی پانی میں ملا کر مولی میں شامل کر دیں۔
  6. 6 جب پانی آدھا رہ جائے اور مولیاں گل جائیں تو ٹماٹر کا پیسٹ اور ہری پیاز کی پتیاں ڈال کر ڈھک دیں۔
  7. 7 تین سے چار منٹ دم پر رکھ کر چولہے سے اُتار لیں۔
  8. 8 گرم گرم منفرد چائنیز ڈش کو اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(1997) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food

Urdu cooking recipe of Chinese Mooli Bhaji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Mooli Bhaji is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.