Chinese Pot Stickers Recipe In Urdu - Recipe No. 4512

چائینز پوٹ اسٹیکرز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4512

Chinese Pot Stickers Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

50 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

411 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بند گوبھی 2 کپ (چوپ کی ہوئی)
2 نمک حسبِ ذائقہ
3 بیف کا قیمہ 1/2 کلو
4 جھینگے 1/2 کلو (صاف کر کے چوپ کرلیں)
5 سویا سوس 2 کھانے کے چمچے
6 سرکہ 2 کھانے کے چمچے
7 ہری پیاز 1 کھانے کا چمچ (چوپ کی ہوئی)
8 سیسم آئل 1 کھانے کا چمچ
9 ادرک 2 کھانے کے چمچ (چوپ کیا ہوا)
10 لہسن کے جوے 2 عدد (پیس لیں)
11 ویجی ٹیبل آئل 1/4 کپ
12 مرغی کی یخنی 1 کپ
13 رول کی پٹیاں 1 پیکٹ
14 ڈپنگ سوس، سویا سوس 2 کھانے کے چمچ
15 سرکہ 1 کھانے کا چمچ
16 تازہ ادرک 1 چائے کا چمچ (چوپ کیا ہوا)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں بند گوبھی، جھینگے، قیمہ، سویا سوس، سرکہ، ہری پیاز، ادرک، لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر مکس کر کے فلنگ بنالیں
  2. 2 اور رول کی پٹیوں میں فلنگ بھر کر رول بنائیں
  3. 3 سوس پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل ڈال کر گرم کرکے رول فرائی کریں
  4. 4 گولڈن براؤن ہونے پر ایک کپ مرغی کی یخنی ڈال کر دھیمی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  5. 5 پانی کم ہو جائے تو ڈھکن ہٹا کر تیز آنچ پر مزید 5-7 منٹ تک پکا کر سرونگ ڈش میں نکال لیں
  6. 6 ایک پیالی یں سویا سوس، سرکہ اور ادرک ڈال کر مکس کرکے سوس بنالیں
  7. 7 چائینز پوٹ اسٹیکرز کو سوس کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(7264) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chinese Pot Stickers, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Pot Stickers is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 50 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.