Chinese Spicy Chicken Wings Recipe In Urdu - Recipe No. 6085

Chinese Spicy Chicken Wings Urdu recipe is available at UrduPoint. Chinese Spicy Chicken Wings is a famous dish in this region. You can read here Chinese Spicy Chicken Wings recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chinese Spicy Chicken Wings. You can know the complete method to make Chinese Spicy Chicken Wings on this page. We will also tell you how long it will take to make Chinese Spicy Chicken Wings. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chinese Spicy Chicken Wings below.

چائنیز اسپائسی چکن ونگز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6085

Chinese Spicy Chicken Wings Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ونگز آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

4 سفید مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

5 چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

6 انڈا ایک عدد

7 میدہ دو کھانے کے چمچ

8 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

9 یخنی ایک پیالی

10 ٹماٹر کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ

11 گاجر ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن ونگز کو دو ٹکڑوں میں کاٹ کر صاف دھو کر ایک پیالے میں رکھ لیں ۔
  2. 2 اس میں لہسن ‘نمک‘ایک چائے کا چمچ ‘سفید مرچ‘چکن پاؤڈر‘میدہ اور انڈا ڈال کر اچھی طرح میرینیٹ کرلیں ۔
  3. 3 فرائینگ پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ادرک کو فرائی کریں پھر اس میں یخنی ڈالیں اور ساتھ ہی سفید مرچ‘لال مرچ اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر ابال آنے دیں ۔
  4. 4 اس میں فرائی کئے ہوئے ونگز ڈال کر ساتھ ہی باریک کٹی ہوئی گاجر ‘شملہ مرچ اور ہری پیاز ڈال کر پانچ
  5. 5  سے سات منٹ پکا کر چولہے سے اتارلیں ۔
  6. 6 چکن ونگز کو پلیٹ میں نکال کر گرم گرم پیش کریں ۔

(5827) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chicken Pakwan

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chinese Spicy Chicken Wings, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Spicy Chicken Wings is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.