Chinese Tomato Chicken Recipe In Urdu

چائنیز ٹومیٹو چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chinese Tomato Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Tomato Chicken is a Chicken Vegetables, and listed in the Chicken aur Sabzi. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chinese Tomato Chicken Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغی ڈیڑھ کلو
دار چینی دو تین ٹکڑے
دہی ڈیڑھ پاؤ
چھوٹی الائچی دو عدد
ٹماٹر دو عدد
لہسن چھ جوے
ادرک دو انچ کا ٹکڑا
پیاز دو عدد
ہری مرچ دو عدد
کالی مرچ دس بارہ دانے
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
مرغی کو صاف کر کے چھ سات بڑے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور تمام مصالحے ثابت مرغی سمیت دیگچی میں ڈال دیں اوپر سے دہی پھینٹ کر اور ٹماٹر کا ٹ کر ڈال دیں اور دھیمی آنچ پر پکائیں وقفہ وقفہ کے بعد چمچ چلاتے رہیں جب پانی خشک ہو جائے تو اسی عرق میں پلٹ پلٹ کر سرخ کر لیں اگر بوٹیاں سخت ہوں تو مزید پانی ڈال کر بھون لیں آخر میں مرغی نکال کر ڈش میں سلاد اور سبزی کے ساتھ سجائیں، چٹنی اور سوس کے ساتھ تناول فرمائیں۔

متعلقہ پکوان

(2757) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Vegetables - مزید چکن مختلف سبزیوں کے ہمراہ

More Recipes - مزید تراکیب