Chinyoti Gosht Recipe In Urdu

چنیوٹی گوشت بنانے کی ترکیب

Chinyoti Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

290 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت مکس ایک کلو
2 پیاز آدھا پاؤ
3 تیل ایک کپ لال مرچ دو چائے کے چمچ
4 تیل ایک کپ
5 دھنیا پاؤدر دو چائے کے چمچ
6 ادرک، لہسن دو چائے کے چمچ
7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
8 نمک دو چائے کا چمچ
9 ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچے
10 دہی آدھا کپ
11 لیمن جوس دو چائے کا چمچ
12 میدہ دو چائے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی میں میدہ اور لیمن جوس مکس کر دیں، پیاز کاٹ کر تیل میں فرائی کر یں
  2. 2 پھر اس میں گوشت ادرک، لہسن، دھنیا، لال مرچ، ہلدی، نمک اور گرم مصالحہ ڈال کر بھون لیں
  3. 3 پھر اس میں تھوڑا پانی ڈال کر گوشت گلا لیں
  4. 4 اس کے بعد دہی ڈال کر بھون لیں
  5. 5 اب اس میں دو کپ پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں
  6. 6 آخر میں ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے سجائیں اور پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3205) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chinyoti Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinyoti Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.