Chocolate Brownie Recipe In Urdu - Recipe No. 6370

Chocolate Brownie Urdu recipe is available at UrduPoint. Chocolate Brownie is a famous dish in this region. You can read here Chocolate Brownie recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chocolate Brownie. You can know the complete method to make Chocolate Brownie on this page. We will also tell you how long it will take to make Chocolate Brownie. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chocolate Brownie below.

چاکلیٹ براؤنی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6370

Chocolate Brownie Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مکئی کا آٹا دو کپ

2 میدہ چار کپ

3 کوکا پاؤڈر ایک کپ

4 انڈہ ایک عدد

5 نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ

6 تیل ایک کپ

7 دودھ ایک کپ

8 کریم ایک کپ کدوکش کی ہوئی

9 چاکلیٹ ایک کپ

10 پودینہ سجاوٹ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ایک بڑے برتن کے اوپر آٹا چھاننے کی چھلنی رکھ کر اس میں مکئی کا آٹا ،میدہ اور کوکا پاؤڈر ڈالیں اور لکڑی کے چمچے سے اسے اچھی طرح ملائیں تاکہ اس میں سے اضافتیں چھن جائیں۔
  2. 2 اب اس میں انڈہ،ونیلا ایسنس ،نمک، تیل اور دودھ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں تاکہ اس میں گاڑھا پن پیدا ہو جائے ۔
  3. 3 اب اس آمیزے کو ایک برتن میں نکال کر 25سے 30منٹ تک350ڈگری فارن ہائیٹ پر بیک ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 اوپری تہہ جمانے کے لئے ایک کڑاھی میں کریم اور کدوکش کی ہوئی چاکلیٹ کو گرم کریں اور اس طرح مکس کریں کہ دونوں یکجان ہو جائیں۔
  5. 5 اب اس گاڑھے آمیزے کو بیک کئے ہوئے کیک کے اوپر ڈال کر اچھی طرح تہہ جمالیں، اس کے بعد اسے ایک گھنٹے تک کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  6. 6 اب اس پر ریزہ ریزہ کی ہوئی چاکلیٹ چھڑکیں اور چھری کی مدد سے چوکور ٹکڑوں کی شکل میں کاٹ لیں۔ایک ٹکڑے کو نکال کر پلیٹ میں رکھ لیں ۔
  7. 7 اب اس کے اوپر سجاوٹ کے لیے پگھلی ہوئی چاکلیٹ ڈالیں اور پودینے کاپتہ بھی رکھ دیں۔مزیدار چاکلیٹ براؤنی تیارہے۔

(4051) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chocolate

Urdu cooking recipe of Chocolate Brownie, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Brownie is a Chocolate, and listed in the Chocolate and coco. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.