Chocolate Brownie With Coffee Ice Cream Recipe In Urdu - Recipe No. 7160

Chocolate Brownie With Coffee Ice Cream Urdu recipe is available at UrduPoint. Chocolate Brownie With Coffee Ice Cream is a famous dish in this region. You can read here Chocolate Brownie With Coffee Ice Cream recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chocolate Brownie With Coffee Ice Cream. You can know the complete method to make Chocolate Brownie With Coffee Ice Cream on this page. We will also tell you how long it will take to make Chocolate Brownie With Coffee Ice Cream. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chocolate Brownie With Coffee Ice Cream below.

چاکلیٹ براؤنی ود کافی آئس کریم بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7160

Chocolate Brownie With Coffee Ice Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ تین چوتھائی پیالی

2 کوکنگ چاکلیٹ 150 گرام

3 کوکو پاؤڈر دو کھانے کے چمچ

4 انڈے تین عدد

5 چینی ایک پیالی

6 مارجرین یا مکھن ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کوکنگ چاکلیٹ کو چھوٹے ٹکڑوں میں کرکے ساس پین میں مارجرین یا مکھن کے ساتھ ڈالیں اور اُبلتے ہوئے پانی پر رکھ کر پگھلا لیں۔
  2. 2 انڈے کی سفیدیوں کو صاف خشک پیالے میں الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں پھر اس میں پسی ہوئی چینی ڈال کر پھینٹیں۔
  3. 3 جب کریم کی شکل میں آ جائے تو ایک ایک کرکے انڈے کی زردیاں شامل کر دیں۔
  4. 4 پگھلی ہوئی چاکلیٹ جب ہلکی سی ٹھنڈی ہو جائے تو اس پر انڈوں کا مکسچر ڈالتے ہوئے لکڑی کے چمچ سے ملا لیں۔
  5. 5 میدے میں کوکو پاؤڈر ڈال کر چھان لیں اور اسے تھوڑا تھوڑا کرکے تیار کئے ہوئے مکسچر میں شامل کر دیں۔
  6. 6 گول پیالے نما کیک پین میں بٹر پیپر لگا کر چکنا کر لیں اور اس میں یہ مکسچر ڈال دیں۔
  7. 7 پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر بیس سے پچیس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
  8. 8 اوون سے نکال کر کیک ٹن کو گیلے تولئے پر رکھیں تاکہ کیک کو نکالنے میں آسانی ہو کیونکہ اسے کافی آئسکریم کے ساتھ پیش کرتے ہوئے نیم گرم کھانے میں ہی اس کا مزہ ہے۔

(1903) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream

Urdu cooking recipe of Chocolate Brownie With Coffee Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Brownie With Coffee Ice Cream is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.