Chocolate Cake Recipe In Urdu

چاکلیٹ کیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chocolate Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Cake is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 24 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chocolate Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

24 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ ایک کپ
2 انڈے دو عدد
3 بیکنگ پاؤڈر ایک چمچ
4 چینی ایک کپ
5 ونیلا ایسنس ایک چمچ
6 بادام پستے کوکو پاؤڈر ایک چمچ
7 مکھن سو گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے مکھن کو پگھلا کر انڈوں میں ڈال دیں اور اچھے سے بیٹ کریں
  2. 2 پھر اس میں چینی پیس کر شامل کریں اور بیٹ کرتے جائیں
  3. 3 پھر اس میں ونیلا ایسنس شامل کریں
  4. 4 پھر ایک باؤل میں میدہ کو کو پاؤڈر اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور اسے آمیزے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اوون کے باؤل میں ڈال کر بیک کریں
  5. 5 مزے دار چاکلیٹ کیک تیار ہے

متعلقہ پکوان

(2438) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب