Chocolate Cheesecake Recipe In Urdu - Recipe No. 7102

Chocolate Cheesecake Urdu recipe is available at UrduPoint. Chocolate Cheesecake is a famous dish in this region. You can read here Chocolate Cheesecake recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chocolate Cheesecake. You can know the complete method to make Chocolate Cheesecake on this page. We will also tell you how long it will take to make Chocolate Cheesecake. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chocolate Cheesecake below.

چاکلیٹ چیز کیک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7102

Chocolate Cheesecake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

180 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاکلیٹ فلیور بسکٹ 200 گرام

2 کریم چیز ایک پیالی

3 فریش کریم ایک پیالی

4 کنڈیسنڈ ملک آدھی پیالی

5 جیلاٹن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

6 کوکنگ چاکلیٹ حسب ضرورت

7 چاکلیٹ چپ حسب پسند

8 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کریم کو صاف خشک پیالے میں نکال کر فریزر میں رکھ کر یخ ٹھنڈا کر لیں۔
  2. 2 کریم چیز اور کنڈیسنڈ ملک کو ملا کر الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں اور ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔
  3. 3 خوبصورت سے پلیٹر میں ہلکا سا کوکنگ آئل لگائیں اور بسکٹ کو ساتھ ساتھ رکھ کر تہہ لگا لیں۔
  4. 4 جیلاٹن کو دو چمچ نیم گرم پانی میں چھڑک کر ڈبل بوائلر (اُبلتے ہوئے پانی پر پیالے کو رکھ کر) پر پگھلا لیں۔
  5. 5 کریم کو فریزر سے نکال کر برف پر رکھ کر الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں،اس میں جیلاٹن اور کریم چیز ملا کر پھینٹیں۔پھر اس میں چاکلیٹ چپ ڈال کر ہلکا سا ملا لیں۔
  6. 6 آدھا مکسچر بسکٹ پر ڈال کر اسے فریزر میں رکھ دیں،بقیہ مکسچر کو فریج میں رکھیں۔
  7. 7 جب فریزر والا مکسچر جمنے پر آ جائے تو اس پر دوبارہ سے بسکٹ کی تہہ لگائیں اور اس پر بقیہ ٹھنڈا مکسچر ڈال دیں۔فریزر میں مکمل جمنے کے لئے رکھ دیں۔
  8. 8 پیالے میں کش کی ہوئی چاکلیٹ میں کوکنگ آئل ملائیں اور اسے بھی ڈبل بوائلر پر پگھلا لیں۔
  9. 9 لزانیا کی ڈش کو فریزر سے نکال کر اس پر پگھلی ہوئی چاکلیٹ ڈال دیں۔

(2310) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake

Urdu cooking recipe of Chocolate Cheesecake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Cheesecake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 180 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.