Chocolate Cheez Cake Recipe In Urdu

چاکلیٹ چیز کیک بنانے کی ترکیب

Chocolate Cheez Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاکلیٹ ویفرز بسکٹ ایک پیالی(چوراکیے ہوئے)
2 ملک چاکلیٹ دو پیالی (کش کی ہوئی)
3 کریم چیز دو پیالی
4 چینی ایک پیالی
5 میدہ دو کھانے کے چمچ
6 انڈے دوعدد
7 مکھن دو کھانے کے چمچ
8 ونیلا ایسنس ا یک چائے کا چمچ
9 وہائٹ چاکلیٹ حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 بسکٹ کے چور ے میں چینی اور مکھن ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور کیک ٹن کی تہہ میں اچھی طرح دبا کر لگا دیں ۔
  2. 2 پیالے میں کریم چیز،میدہ اور چینی ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے اتنی دیر پھینٹیں کہ یکجان ہو جائے(دو سے تین منٹ)،پھر اس میں ایک ایک کرکے انڈے شامل کر دیں اور ہلکا سا پھینٹ لیں۔
  3. 3 کش کی ہوئی چاکلیٹ کو مائیکروویواوون میں یا ابلتے ہوئے پانی پر رکھ کر پگھلا لیں اور چیز کے مکسچر میں شامل کر دیں ۔
  4. 4 ونیلا ایسنس ملا کر تیار کئے ہوئے کیک ٹن میں ڈالیں اور گرم کئے ہوئے اوون میں 180Cپر پچیس سے تیس منٹ کے لئے بیک کرلیں۔
  5. 5 اچھی طرح ٹھنڈا کرکے احتیاط سے کیک کو سانچے سے نکالیں اور یخ ٹھنڈا ہونے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

متعلقہ پکوان

(333) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chocolate Cheez Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Cheez Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.