Chocolate Chunk Cookies Recipe In Urdu

چاکلیٹ چنک کوکیز بنانے کی ترکیب

Chocolate Chunk Cookies Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

210 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاکلیٹ(چوپ کی ہوئی)2 پیالی
2 میدہ(چھنا ہوا)2.1/2 پیالی
3 انڈے 2 عدد
4 چینی ایک پیالی
5 ڈارک براﺅن چینی ایک پیالی
6 ونیلا ایسنس 2 چائے کے چمچے
7 بیکنگ پاﺅڈر 1/2 چائے کا چمچہ
8 بیکنگ سوڈا 1/2 چائے کا چمچہ
9 سمندی نمک ایک چائے کا چمچہ+ چھڑکنے کے لئے
10 نمک ایک چائے کا چمچہ
11 نمکین مکھن ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1الیکڑک ہیٹر مکھن میں چینی یکجان کرلیں
  2. 2 اس میں انڈر‘ونیلا ایسنس‘میدہ ‘بیکنگ پاﺅڈر بیکنگ سوڈا‘سمندری نمک اور نمک یکجان کرلیں
  3. 3 پھر چاکلیٹ ملائیں
  4. 4 پلاسٹک شیٹ پر آمیزہ پھیلائیں اور لپیٹ کر فریج میں رکھ دیں
  5. 5 اس آمیزے کو 12 سانچوں میں ڈالیں اور200C پر پکائیں
  6. 6 اس پر سمندری نمک چھڑک کر ٹھنڈا ہونے دیں

متعلقہ پکوان

(2094) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Home Bakery - مزید گھریلو بیکری

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chocolate Chunk Cookies, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Chunk Cookies is a Home Bakery, and listed in the ghar ki bakery. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.