Chocolate French Toast Recipe In Urdu

چاکلیٹ فرنچ ٹوسٹ بنانے کی ترکیب

Chocolate French Toast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے تین عدد
2 ڈبل روٹی کی سلائسز چار سے چھ عدد
3 دودھ ایک پیالی
4 چینی آدھی پیالی
5 کوکو پاؤڈر دو چائے کا چمچ
6 کوکنگ چاکلیٹ 50 گرام
7 فریش کریم دو کھانے کے چمچ
8 مکھن حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں کش کی ہوئی چاکلیٹ میں ایک کھانے کا چمچ مکھن اور کریم ڈال کر ابلتے ہوئے پانی پر رکھ کر پگھلا لیں ،لکڑی کے چمچ سے اچھی طرح ملا کر کچھ دیر فریج میں رکھ کر ٹھنڈی کرلیں ۔
  2. 2 ڈبل روٹی کے ایک سلائس پر یہ چاکلیٹ کریم لگا کر اسے دوسری سلائس سے بند کر دیں ۔
  3. 3 انڈوں کو پھینٹ کر اس میں چینی ملائیں ،پھر اس میں نیم گرم دودھ اور کوکوپاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ملالیں ۔
  4. 4 اسے پھیلی ہوئی ڈش میں ڈال کر اس میں تیارکئے ہوئے سینڈ وچز کو اچھی طرح دونوں طرف سے ڈپ کریں اور پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں ۔
  5. 5 فرائینگ پین میں دو کھانے چمچ مکھن کو ہلکا سا پگھلا کر ان سینڈ وچز کو فرائی کرلیں ۔
  6. 6 ان فرنچ تو اس کو کاٹ کر خوبصورت سے پلیٹ میں رکھیں اور اوپر سے کریم اور پگھلی ہوئی چاکلیٹ سے
  7. 7  سجاکرکٹ کیٹ شیک کے ساتھ بچوں کی پارٹی میں پیش کریں ۔

متعلقہ پکوان

(443) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Toast, French Toast And Toast - مزید چیز ٹوسٹ، فرینچ ٹوسٹ اور دیگر ٹوسٹ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chocolate French Toast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate French Toast is a Cheese Toast, French Toast And Toast, and listed in the cheese toast, french toast and toast. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.