Chocolate Lag Recipe In Urdu

چاکلیٹ لاگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chocolate Lag, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Lag is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chocolate Lag Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

546 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ڈرنکنگ چاکلیٹ (Drinking chocolate) کھانے کے سات چمچ
2 گلیز ڈ چیریز ایک پیالی
3 فروٹ کیک آدھی پیالی
4 ناریل(سفوف) آدھی پیالی
5 انڈے تین عدد
6 مکھن کھانے کے پانچ چمچ
7 چینی(پسی ہوئی) دو پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مکھن کو پگھلا لیں
  2. 2 مکھن کو چولہے سے اتار لیں اور اس میں چاکلیٹ اور پسی ہوئی چینی شامل کر یں
  3. 3 اچھی طرح پھینٹ لیں اور چکنے کیے ہوئے ٹِن میں پھیلائیں
  4. 4 چیریز اور فروٹ کیک کو ملائیں اور چاکلیٹ کے مرکب پر پھیلائیں
  5. 5 انڈوں اور ناریل کو اتنا پھینٹیں کہ خوب گرائنڈ ہو جائے اور اس کو فروٹ کیک کے مرکب کے اوپر پھیلائیں
  6. 6 ایک سو اسّی سینٹی گریڈ پر تیس سے پینتالیس منٹ بیک کریں
  7. 7 ٹھنڈا کر کے ساری رات کے لئے فریز کر دیں

متعلقہ پکوان

(3582) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب