Chocolate Lasagna Recipe In Urdu - Recipe No. 6594

Chocolate Lasagna Urdu recipe is available at UrduPoint. Chocolate Lasagna is a famous dish in this region. You can read here Chocolate Lasagna recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chocolate Lasagna. You can know the complete method to make Chocolate Lasagna on this page. We will also tell you how long it will take to make Chocolate Lasagna. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chocolate Lasagna below.

چاکلیٹ لزانیا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6594

Chocolate Lasagna Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاکلیٹ فلیور بسکٹ 200 گرام

2 کریم چیز ایک پیالی

3 فریش کریم ایک پیالی

4 کنڈیسنڈ ملک آدھی پیالی

5 جیلاٹن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

6 کوکنگ چاکلیٹ حسب ضرورت

7 چاکلیٹ چپ حسب پسند

8 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کریم کو صاف خشک پیالے میں نکال کر فریزر میں رکھ کر یخ ٹھنڈا کر لیں۔
  2. 2 کریم چیز اور کنڈیسنڈ ملک کو ملا کر الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں اور ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔
  3. 3 خوبصورت سے پلیٹر میں ہلکا سا کوکنگ آئل لگائیں اور بسکٹ کو ساتھ ساتھ رکھ کر تہہ لگا لیں۔
  4. 4 جیلاٹن کو دو چمچ نیم گرم پانی میں چھڑک کر ڈبل بوائلر(ابلتے ہوئے پانی پر پیالے کو رکھ کر)پر پگھلا لیں۔
  5. 5 کریم کو فریزر سے نکال کر برف پر رکھ کر الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں،اس میں جیلاٹن اور کریم چیز ملا کر پھینٹیں۔پھر اس میں چاکلیٹ چپ ڈال کر ہلکا سا ملا لیں۔
  6. 6 آدھا مکسچر بسکٹ پر ڈال کر اسے فریزر میں رکھ دیں،بقیہ مکسچر کو فریج میں رکھیں۔
  7. 7 جب فریزر والا مکسچر جمنے پر آجائے تو اس پر دو بارہ سے بسکٹ کی تہہ لگائیں اور اس پر بقیہ ٹھنڈا مکسچر ڈال دیں۔ فریزر میں مکمل جمنے کے لئے رکھ دیں۔
  8. 8 پیالے میں کش کی ہوئی چاکلیٹ میں کوکنگ آئل ملائیں ور اسے بھی ڈبل بوائلر پر پگھلا لیں۔لزانیا کی ڈش کو فریزر سے نکال کر اس پر پگھلی ہوئی چاکلیٹ ڈال دیں۔

(2962) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chocolate

Urdu cooking recipe of Chocolate Lasagna, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Lasagna is a Chocolate, and listed in the Chocolate and coco. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.