Chocolate Lava Cake Recipe In Urdu - Recipe No. 6975

Chocolate Lava Cake Urdu recipe is available at UrduPoint. Chocolate Lava Cake is a famous dish in this region. You can read here Chocolate Lava Cake recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chocolate Lava Cake. You can know the complete method to make Chocolate Lava Cake on this page. We will also tell you how long it will take to make Chocolate Lava Cake. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chocolate Lava Cake below.

چاکلیٹ لاوا کیک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6975

Chocolate Lava Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کوکنگ چاکلیٹ 250 گرام

2 چینی آدھی پیالی

3 میدہ آدھی پیالی

4 انڈے پانچ عدد

5 مارجرین یا مکھن 250 گرام

6 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈے کی سفیدیوں کو علیحدہ کرکے صاف خشک پیالے میں الیکٹرک بیٹر سے اتنا پھینٹیں کہ وہ سخت ہو جائے۔
  2. 2 انڈے کی زردیوں کو علیحدہ پیالے میں ہلکا سا پھینٹ کر رکھ لیں۔
  3. 3 چینی کو صاف خشک گرائنڈر میں باریک پیس کر رکھ لیں۔
  4. 4 کوکنگ چاکلیٹ کے چھوٹے ٹکڑے کر لیں،ایک شیشے کے پیالے میں مارجرین یا مکھن ڈال کر اس میں چاکلیٹ کے ٹکڑے ڈالیں اور اسے اُبلتے ہوئے پانی پر رکھ کر پگھلا لیں اور بڑے پیالے میں ڈال دیں۔
  5. 5 انڈا پھینٹنیں والے وہسک سے چاکلیٹ کو ہلکا سا پھینٹیں،پھر اس میں پسی ہوئی چینی ڈال کر پھینٹیں اور اس میں میدہ ڈال کر ہلکا سا ملا لیں۔
  6. 6 انڈے کی پھینٹی ہوئی سفیدیوں کو چاکلیٹ کے مکسچر میں ڈال کر ملائیں اور آخر میں انڈے کی زردیاں ڈال کر ملا لیں۔
  7. 7 چھ اوون پروف پیالے لے کر ان میں برش کی مدد سے کوکنگ آئل لگا لیں اور ایک ایک چٹکی چینی چھڑک دیں۔
  8. 8 اس مکسچر کو پیالوں میں ڈال دیں لیکن خیال رہے کہ پیالوں کو آدھا بھرا جائے تا کہ پھولنے کی گنجائش رہے۔
  9. 9 اوون کو 250C پر پندرہ منٹ پہلے گرم کر لیں اور ان پیالوں کو اوون ٹرے میں رکھ کر بیک کرنے رکھ دیں۔
  10. 10 پانچ سے سات منٹ بعد جب کیک اچھی طرح پھول جائیں تو اوون سے نکال لیں۔
  11. 11 کیک ہلکا سا ٹھنڈا ہو جائے تو اس پر تھوڑی سی چاکلیٹ کو پگھلا کر ڈال دیں اور اسی پیالے میں شروع ہو جائے۔

(3214) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake

Urdu cooking recipe of Chocolate Lava Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Lava Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.