Chocolate Pavlova Recipe In Urdu

چاکلیٹ پیولووا بنانے کی ترکیب

Chocolate Pavlova Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے کی سفیدیاں چھ عدد
2 پسی ہوئی چینی چھ کھانے کے چمچ
3 کارن فلار تین کھانے کے چمچ
4 کو کو پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
5 پسا ہوا بادام چھ کھانے کے چمچ
6 سرکہ ایک چائے کا چمچ
7 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈے کی سفیدیوں کو صاف خشک بڑے پیالے میں الیکٹرک بیٹر کی مدد سے اتنی دیر پھینٹیں اچھی طرح سخت ہونے پر آجائے۔
  2. 2 پھر اس میں ایک چمچ پسی ہوئی چینی ڈال کر پھینٹیں اور جب یہ دونوں چیزیں یکجان ہو جائیں تو اس میں ملا کر رکھا ہوا کارن فلار اور کوکو پاؤڈر ڈال کر ہلکا سا ملائیں۔
  3. 3 آخر میں سرکہ اور بادام ڈال کر ہلکے ہاتھ سے ملالیں ۔بیکنگ ٹرے میں بٹر پیپر کو رکھ کر اسے کوکنگ آئل سے برش کرلیں اور تیار کئے ہوئے مکسچرکو اس پر ڈال دیں۔
  4. 4 پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں اسے ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے لیے بیک کرنے رکھ دیں۔پھر اوون کو بند کرکے پیولووا کو اس کے اندر ہی ٹھنڈا ہونے دیں تاکہ سخت ہوجائے۔

(410) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chocolate - مزید چاکلیٹ بنانے کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Chocolate Pavlova, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Pavlova is a Chocolate, and listed in the Chocolate and coco. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.