Chocolate Pista Cake Recipe In Urdu

چاکلیٹ پستہ کیک بنانے کی ترکیب

Chocolate Pista Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاکلیٹ 225گرام
2 مکھن(نمک کے بغیر) 225گرام
3 انڈے 4عدد
4 میدہ 250 گرام
5 بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
6 پستہ 200گرام
7 ڈبل کریم 150گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے سوس پین میں چاکلیٹ اور مکھن کو ہلکی آنچ پر پگھلا ئیں
  2. 2 اور پھر کچھ دیر تک ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3  اب ایک برتن میں انڈے اور چینی کو اکٹھا پھینٹیں یہاں تک کہ ایک پیلا سا جھاگ نما آمیزہ تیار ہو جائے۔
  4. 4  اس کے بعد بیکنگ پاوٴڈر کو میدہ میں ملائیں اور پگھلی ہوئی چاکلیٹ کو انڈے اور چینی کے آمیزے میں ملا دیں۔
  5. 5  اب ان تمام اجزا کو اچھی طرح مگر احتیاط کے ساتھ مکس کر لیں۔ اب ایک چھوٹے پیندے والے ٹن کے برتن پر برش کی مدد سے مکھن لگائیں
  6. 6 اور اس کے اوپر پستے کی ایک تہہ لگا کر پیندے پر پھیلا دیں اور کیک کو 200 ڈگری سینٹی گریڈ پر 25 منٹ تک بیک کریں۔
  7. 7  خیال رہے کہ ایک درمیان سے نرم رہے۔ کریم کی مدد سے کیک کو سجا ئیں ۔

(1589) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake, Brownie, Pan Cake, Pudding - مزید کیک، برائونی، پین کیک، پڈنگ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chocolate Pista Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Pista Cake is a Cake, Brownie, Pan Cake, Pudding, and listed in the Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.