Chocolate Smoothie Recipe In Urdu

چاکلیٹ سموتھی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chocolate Smoothie, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Smoothie is a Smoothie, and listed in the Smoothies. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chocolate Smoothie Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

314 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کوئنگ چاکلیٹ دو کھانے کے چمچ
2 دودھ 200 گرام
3 ساگو دانہ دو کھانے کے چمچ
4 چینی حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں کوارٹر کپ پانی اور ساگودانہ ڈال کر پکائیں
  2. 2 جب یہ اچھی طرح پک جائے تو اس میں دودھ ملا کر مزید پکائیں
  3. 3 کوکنگ چاکلیٹ کش کر لیں
  4. 4 دوسری پین میں ایک دودھ ابال لیں اور کش کی ہوئی چاکلیٹ ڈال کر سوس بنا لیں سوس تیار ہو جانے پر ٹھنڈی کر لیں
  5. 5 گرائنڈر میں چاکلیٹ سوس ،ساگو دانہ، باقی کا دودھ اور حسب ضرورت چینی ڈال کر اتنا گرائنڈ کر یں کہ تمام اجزاء یک جان ہو جائیں ڈرنک گلاس میں نکال لیں

متعلقہ پکوان

(1898) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Smoothie - مزید اسموتھی

More Recipes - مزید تراکیب