Chocolate Trifle Recipe In Urdu

چاکلیٹ ٹرائفل بنانے کی ترکیب

Chocolate Trifle Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

546 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سادہ کیک 4 سلائسز
2 کسٹرڈ (تیار) 1 کپ
3 چاکلیٹ سوس حسب ضرورت
4 روزواٹر 1 کھانے کا چمچہ
5 اخروٹ، بادام حسب ضرورت (چوپ کیے ہوئے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈش میں کیک کے سلائسز سیٹ کریں۔کسٹرڈ ابھی پتلا ہو تو 4 کھانے کے چمچے کسٹرڈ الگ نکال کر کیک کے ٹکڑوں پر پھیلا دیں
  2. 2 بقیہ کسٹرڈ کو گاڑھا ہونے کے لیے دوبارہ آنچ پر رکھیں
  3. 3 کسٹرڈ گاڑھا ہونے کے لیے دوبارہ آنچ پر رکھیں
  4. 4 کسٹرڈ گاڑھا ہوجائے تو آنچ سے اُتار لیں روزواٹر شامل کریں
  5. 5 کسٹرڈ ٹھنڈا ہوجائے تو کیک کے سلائس کے اُوپر انڈیل کر سیٹ ہونے کے لیے رکھیں
  6. 6 ایک گھنٹے کے بعد اس کے اُوپر چاکلیٹ سوس پھیلا دیں
  7. 7 بادام یا اخروٹ سے گارنش کرکے سروکریں
  8. 8 نوٹ۔آپ اسی ترکیب سے پائن ایپل ٹرائفل بھی تیار کرسکتی ہیں
  9. 9 چاکلیٹ سوس کی جگہ رتازہ پائن ایپل جوس استعمال کرسکی ہیں

متعلقہ پکوان

(4775) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chocolate - مزید چاکلیٹ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chocolate Trifle, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Trifle is a Chocolate, and listed in the Chocolate and coco. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.