Chokor Chilli Recipe In Urdu

چوکور چلی موس بنانے کی ترکیب

Chokor Chilli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

1 افراد

کیلوریز‎

101 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 وائٹ چاکلیٹ 300گرام
2 انڈے کی زردی 3عدد
3 چینی 3کھانے کے چمچے
4 فریش کریم 2کپ
5 براؤن چاکلیٹ سوس سجاوٹ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈبل بوائلر میں چاکلیٹ پگھلا لیں
  2. 2 انڈوں کی زردی میں چینی اور کریم ڈال کر میش سے اچھی طرح مکس کر یں
  3. 3 اس کے بعد اس میں پگھلائی ہوئی چاکلیٹ ڈالیں اور مسلسل اس کو مشین سے اچھی طرح مکس کرتے رہیں
  4. 4 جب اچھی طرح سے تمام چیزیں یکجان ہو جائیں تو اس کو کسی خوبصورت سی ڈش میں ڈالیں اور فریزر میں 30-40 منٹ کے لئے رکھ دیں
  5. 5 جب یہ سیٹ ہو جائے تو اس کو چاکلیٹ سوس سے گارنش کر کے سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(1659) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chokor Chilli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chokor Chilli is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 1 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.