Cholay Chaat Recipe In Urdu

چھولے چاٹ بنانے کی ترکیب

Cholay Chaat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

73 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چھولے 250 گرام
2 سوڈا (رات کو بھگو دیں) چائے کا چمچ
3 ہرا دھنیا (چوپ کر لیں ) کپ
4 ہری مرچیں (چوپ کر لیں ) تین عدد
5 پیاز (کاٹ لیں ) ایک عدد
6 املی ایک کپ (بھگو دیں اور بیج نکال کر پیسٹ الگ کرلیں)
7 نمک حسب ذائقہ
8 لال مرچ (کٹی ہوئی ) ایک چائے کا چمچہ
9 زیرہ (کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
10 شان چاٹ مصالحہ حسب پسند
11 چینی ایک چائے کا چمچہ
12 ٹماٹر (چوکور ٹکڑے کاٹ لیں ) ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چھولوں میں سوڈا ڈال کر رات کو بھگو دیں
  2. 2 اس کے بعد چھولوں میں سے سوڈا کا پانی نکال کر دوسرا پانی اور نمک ڈال کر چھولوں کو ابال لیں
  3. 3 گل جائیں تو اس کا بچا ہوا پانی نتھار کر چھولوں میں املی کا پیسٹ، نمک، کٹی ہوئی لال مرچیں، زیرہ ، چینی اچھی طرح مکس کر دیں
  4. 4 ٹماٹر، پیاز، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر مکس کریں
  5. 5 ڈش میں چھولے نکال کر اوپر سے شان چاٹ مصالحہ چھڑ ک کر پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(4848) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Chaat, Chana Chaat Aur Dahi Bhalla - مزید پنجابی چاٹ، چنا چاٹ، دہلی بھلے وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Cholay Chaat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cholay Chaat is a Punjabi Chaat, Chana Chaat Aur Dahi Bhalla, and listed in the Punjabi Chaat, Chana Chaat and Dahi Bhallay. and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.