Chole Palak Recipe In Urdu

پالک چھولے بنانے کی ترکیب

Chole Palak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ کابلی چنا۔
2 نمک حسبِ ذائقہ۔
3 4 کپ پالک کے پتے۔
4 1 کپ گھی۔
5 2 تا 3 چائے کے چمچ لہسن کٹا ہوا۔
6 2 چائے کے چمچ سبز مرچیں کٹی ہوئی۔
7 کپ ٹماٹر کٹے ہوئے۔
8 2 چائے کے چمچ ادرک کٹا ہوا۔
9 2 کھانے کے چمچ لیموں کا رس (جوس) ۔
10 2 چائے کے چمچ پنجابی گرم مسالہ۔
11 1 چائے کا چمچ سوکھا دھنیا پسا ہوا۔
برائے گارنش (for the garnish):
1 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کابلی چنے صاف کریں۔
  2. 2 کابلی چنے دھوئیں۔
  3. 3 کابلی چنے رات بھر کے لیے بھگو دیں۔
  4. 4 اگلے روز انہیں دوبارہ دھوئیں اور نچوڑ لیں۔
  5. 5 ان میں 1 کپ پانی اور نمک شامل کریں اور 4 تا 5 سیٹیوں (Whistles) تک پریشر ککر میں پکائیں۔
  6. 6 ٹھندا کرنے کے لیے ایک جانب رکھ دیں۔
  7. 7 پانی کی دیگچی گرم کریں اور اس میں پالک کے پتے 2 تا 3 منٹ تک دھوئیں۔
  8. 8 اس کے بعد انہیں نچوڑ لیں اور ایک بلینڈر میں بلینڈ کر کے ایک ہموار پیسٹ بنا لیں۔
  9. 9 ایک پین میں گھی گرم کریں۔
  10. 10 گھی میں سبز مرچیں اور لہسن شامل کر کے انہیں بھونیں حتیٰ کہ وہ سنہری رنگت کے حامل بن جائیں۔
  11. 11 ٹماٹر اور ادرک شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں۔
  12. 12 آنچ دھیمی کر دیں اور اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ گھی علیحدہ ہو جائے۔
  13. 13 پانی کے ہمراہ کابلی چنے اور نمک شامل کریں اور 3 تا 4 منٹ تک پکائیں۔
  14. 14 پالک پیسٹ۔ لیموں کا رس (جوس)۔ پنجابی گرم مسالہ اور سوکھا دھنیا (پسا ہوا) شامل کریں
  15. 15 بخوبی یکجا کریں اور 4 تا 5 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
  16. 16 دھنیاکے ساتھ گارنش کریں۔
  17. 17 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(5254) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food - مزید پاکستانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chole Palak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chole Palak is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.