Cholula Soup Recipe In Urdu

چھوٹیلا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Cholula Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cholula Soup is a Chinese Beef Aur Gosht, and listed in the chinese beef or meat. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Cholula Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی یا بھیڑ کا گوشت 250 گرام
2 نمک حسب ذائقہ
3 سیاہ مرچ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
4 لہسن پیسٹ 1/2 چائے کا چمچہ
5 مرغی یا بھیڑ کا گوشت 250 گرام (ہڈی کے ساتھ)
6 بت سیاہ مرچیں 8 عدد
7 لہسن کے ثابت جوے 2 عدد
8 ادرک 1 انچ کا ٹکڑا
9 دار چینی 1 درمیانہ ٹکڑا
10 لونگ 2 عدد
11 چھوٹی الائچی 3 عدد
12 پانی 8 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن یا بھیڑ کے گوشت پر نمک ،سیاہ مرچ پاوٴڈر اور لہسن پیسٹ لگائیں اور 2 گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
  2. سوپ بنانے کے لیے

  3. 1 دیگچی میں ہڈی والا گوشت، نمک ،سیاہ مرچیں، لہسن، ادرک، دارچینی، لونگ، الائچی اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
  4. 2 اچھی طرح پک جائے تو سوپ کو چھان کر ڈش میں نکال لیں
  5. 3 میرینیٹ کیے ہوئے گوشت کو گرل کرلیں سوپ کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5217) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Beef Aur Gosht - مزید چائنیز بیف اور مٹن گوشت

More Recipes - مزید تراکیب