Chops Tikka Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 6738

چانپ تکہ مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6738

Chops Tikka Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی چانپیں آدھا کلو
2 پسی پیاز ایک عدد
3 ٹماٹر(پسے ہوئے)تین عدد
4 تیل آدھا کپ
5 دہی آدھا کپ
6 ادرک لہسن(پیسٹ)ایک چائے کا چمچ
7 ہری مرچ(پسی ہوئی)ایک چائے کا چمچ
8 قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ
9 تکہ مصالحہ دو کھانے کے چمچ
10 کریم دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بکرے کی چانپوں کو ادرک لہسن کا پیسٹ،دہی اور تکہ مصالحہ کے ساتھ ایک گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
  2. 2 اب تیل گرم کرکے اس میں پسی ہوئی پیاز گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں میرینیٹ کی ہوئی چانپیں،پسے ہوئے ٹماٹر اور پسی ہری مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پر چانپیں گلنے اور گریوی گاڑھی ہونے تک پکا لیں۔
  4. 4 آخر میں کریم ڈال کر ہرے دھنیے اور پراٹھے کے ساتھ شروع کریں۔

(925) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes - مزید چانپ اور فرائیڈ گوشت

Urdu cooking recipe of Chops Tikka Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chops Tikka Masala is a Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes, and listed in the Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.