Christmas Pudding Recipe In Urdu

کرسمس پڈنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Christmas Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Christmas Pudding is a Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes, and listed in the pudding, bread pudding , bead fingers, bread sweet dishes. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 480 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Christmas Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

480 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

306 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے دو عدد
2 ڈبل روٹی کا چورا (تازہ ) آدھی پیالی
3 مکھن ایک چوتھائی پیالی
4 میٹھا سوڈا چائے کا ایک چوتھائی چمچ
5 چینی(سیرپ بنا لیں) چائے کا ایک چمچ
6 بیکنگ پاؤڈر چائے کے دو چمچ
7 جائفل(کش کی ہوئی) چائے کا ایک چمچ
8 کشمش آدھی پیالی
9 بغیر گٹھلی کے چھوہارے (کترے ہوئے)آدھی پیالی
10 فروٹ کے چھلکے آدھی پیالی
11 نمک ایک چٹکی
12 چینی پچہتر گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مکھن اور چینی کو ملا لیں
  2. 2 انڈوں کو اچھی طرح پھینٹیں اور ان میں مکھن اور چینی شامل کر یں
  3. 3 اس مرکب میں بیکنگ پاؤڈر، میٹھا سوڈا اور جائفل شامل کر یں اور اتنا پھینٹیں کہ کریمی ہو جائے
  4. 4 کیرمل سیرپ، خشک میوے، نمک اور ڈبل روٹی کے چورے کو اچھی طرح ملائیں
  5. 5 اس مرکب کو اچھی طرح ملائیں کہ اچھی طر ح گرائنڈ ہو جائے
  6. 6 پڈنگ کے سانچے کو گریس کر یں
  7. 7 مرکب کو پڈنگ کے سانچے میں اس طرح ڈالیں کہ پھولنے کی گنجائش باقی رہے
  8. 8 ڈیڑھ سے دو گھنٹے کے لئے سٹیم کر یں پڈنگ کو سانچے سے نکالیں اور یخ بستہ کر یں
  9. 9 کسٹرڈ یا پھینٹی ہوئی کریم کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(2846) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes - مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب