Chuhara Ki Barfi Recipe In Urdu

چھوہاروں کی برفی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chuhara Ki Barfi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chuhara Ki Barfi is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 20 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chuhara Ki Barfi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

20 افراد

کیلوریز‎

125 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پسے ہوئے چھوہارے ایک کلو
2 دودھ ایک لیٹر
3 چینی دو کلو
4 کھویا تین پاؤ
5 گھی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پتیلے میں چھوہارے اور دودھ ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
  2. 2 دودھ خشک ہو جائے اور چھوہارے گل جائیں تو اتار لیں
  3. 3 چھوہاروں کو پھر سے پتیلے میں ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون لیں
  4. 4 کھوئے کو مسل کر ملا دیں یک جان ہو جائیں تو چینی میں تین پیالی پانی ڈال کر چمچہ چلاتے رہیں
  5. 5 شیرہ گاڑھا ہو جائے اور تمام چیزیں گھل مل جائیں تو اتار لیں
  6. 6 طشتری کو اندر سے گھی کے ساتھ چپڑ دیں
  7. 7 اس میں یہ ملغوبہ پھیلا دیں
  8. 8 ٹھنڈا ہو کر سخت ہو جائے تو ٹکڑے کاٹ کر ورق لگا لیں

متعلقہ پکوان

(5567) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب