Chukandar Ka Halwa Recipe In Urdu - Recipe No. 7288

Chukandar Ka Halwa Urdu recipe is available at UrduPoint. Chukandar Ka Halwa is a famous dish in this region. You can read here Chukandar Ka Halwa recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chukandar Ka Halwa. You can know the complete method to make Chukandar Ka Halwa on this page. We will also tell you how long it will take to make Chukandar Ka Halwa. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chukandar Ka Halwa below.

چقندر کا حلوہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7288

Chukandar Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چقندر ایک کلو

2 دودھ ایک کلو

3 کھویا ایک کپ

4 چینی دو کپ

5 چھوٹی الائچی 5 عدد

6 کیوڑہ چند قطرے

7 چاندی کے ورق دو عدد

8 گھی ایک کپ

9 بادام،پستے،اخروٹ کی گری حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چقندروں کو چھیل کر کدوکش کر لیں۔
  2. 2 ان چقندروں کو کسی برتن میں ڈھانپے بغیر 20 منٹ تک اتنے پانی میں اُبالیں کہ وہ گل جائیں۔گل جائیں تو پانی نتھار کر الگ رکھ لیں۔
  3. 3 کسی دیگچی میں گھی گرم کرکے الائچی تڑکائیں۔
  4. 4 اب اس میں اُبلے ہوئے چقندر ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور پھر دودھ شامل کر دیں۔
  5. 5 ایک اُبال آنے پر آنچ ہلکی کرکے چینی بھی ڈال دیں اور چمچہ مسلسل چلاتے رہیں۔
  6. 6 جب دودھ اور پانی خشک ہو جائے تو مسلا ہوا کھویا،ڈال کر مزید بھونیں۔
  7. 7 اب کیوڑہ اور بادام،پستے،اخروٹ کی گری ڈال دیں۔
  8. 8 پلیٹ میں نکال کر اوپر چاندی کے ورق لگا دیں۔
  9. 9 لیجیے مزیدار حلوہ تیار ہو گیا ہے۔

(2176) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa

Urdu cooking recipe of Chukandar Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chukandar Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.