Chutney Sabzi Pulao Recipe In Urdu

چٹنی سبزی پلاؤ بنانے کی ترکیب

Chutney Sabzi Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بون لیس چکن ایک کلو
2 باریک کٹی ادرک دو کھانے کے چمچے
3 ہری مرچیں دس عدد
4 پسے ٹماٹر ایک کپ
5 ٹومیٹو کیچپ آدھا کپ
6 باریک کٹی پیاز ایک عدد
7 ہلدی ایک چائے کا چمچ
8 کٹا زیرہ دو چائے کے چمچے
9 پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
10 نمک ایک چائے کا چمچ
11 لیموں کا رس چار عدد
12 سویا سوس دو کھانے کے چمچے
13 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
14 چلی سوس دو کھانے کے چمچے
15 تیل آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بلینڈر میں املی کا رس،ابلے ٹماٹر، ہری مرچیں ،ٹومیٹو کیچپ،زیرہ اور پودینہ ڈال کر پیس لیں۔
  2. 2 تمام سبزیوں کو باریک چوپر کر کے گرم تیل میں فرائی کریں ۔
  3. 3 اب ان میں کالی مرچ اور نمک ڈال کر نکال لیں۔
  4. 4  پھر اسی پتیلی میں چاول ڈالیں اور سبزیوں کی لیئر دیں۔
  5. 5 اس کے بعد چٹنی ڈالیں اور اس طرح ایک اور لیئر دیں۔
  6. 6  آخر میں دس منٹ دم پر رکھ کر چولہا بند کر دیں۔
  7. 7  چٹنی سبزی پلاؤ تیار ہے ۔آپ اسے بنا کر افطار کا مزہ دوبالا کر سکتی ہیں۔

(920) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

Urdu cooking recipe of Chutney Sabzi Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chutney Sabzi Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.