Club Sandwich Recipe In Urdu

کلب سینڈوچز بنانے کی ترکیب

Club Sandwich Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 وائٹ بریڈ چھ سلائس
2 مکھن ایک چائے کا چمچ
3 نمک حسب ضرورت
4 کالی مرچ (پسی ہوئی) حسب ضرورت
5 چکن بریسٹ 350 گرام
6 چیز سلائس حسب ضرورت
7 مایونیز چار کھانے کے چمچ
8 ٹماٹر دو عدد
9 سلاد پتہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ایک فرائی پین میں مکھن کو درمیانی آنچ پر پگھلا کر چکن کے ٹکڑوں کو فرائی کرلیں۔
  2. 2  اس کے بعد چکن میں نمک اور کالی مرچ شامل کر کے اسے بھی ہلکا سا فرائی کرلیں۔
  3. 3  پھر بریڈ کے سلائس کو ہلکا سا سینک کر مایونیز لگانے کے بعد اس کے اوپر پہلے چکن کے ٹکڑے اور پھر سلاد پتہ رکھیں۔
  4. 4  اس کے بعد اس پر ایک اور سلائس رکھیں اور مایونیز لگا کر پہلے چیز سلائس اور پھر ٹماٹر کے قتلے رکھنے کے بعد نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں۔
  5. 5  اب اوپر تیسرا سلائس رکھ دیں اور اس میں سے ٹوتھ پک گزار کر نصف سے چھری کی مدد سے کاٹ دیں۔
  6. 6 مزیدار کلب سینڈوچ پلیٹ میں رکھ کر فرنچ فرائیز (French Fries) کے ساتھ پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(1477) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sandwich - مزید سینڈوچ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Club Sandwich, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Club Sandwich is a Sandwich, and listed in the Sandwiches. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.