Coconut Cherry Pudding Recipe In Urdu

کوکونٹ چیری پڈنگ بنانے کی ترکیب

Coconut Cherry Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

291 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چیری (ٹِن والی) دو پیالی
2 جیلاٹن کھانے کے تین چمچ
3 چیری سیرپ(ٹِن والا ) ایک پیالی
4 ونیلا ایسنس چائے کا ایک چمچ
5 کنڈینسڈ مِلک آدھا ٹِن
6 ناریل (کش کیاہوا) آدھا ٹِن
7 ٹھنڈا پانی (فریج کا) تین چوتھائی پیالی
8 لیمن جوس کھانے کا ایک چمچ
9 چینی(پسی ہوئی) آدھا پیالی
10 گلیزڈچیری حسب ضرورت
11 گاڑھی کریم آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالی چیری کے سیرپ میں جیلاٹن چھڑکیں
  2. 2 جیلاٹن کو چیری سیرپ میں نرم ہونے دیں
  3. 3 مرکب کو گرم کر یں اور جیلاٹن کو حل کر لیں
  4. 4 جیلاٹن کے مرکب کو اتار یں اور اس میں ایسنس اور چیری کے ٹکڑے شامل کر یں
  5. 5 چند چیریز کو سجاوٹ کے لئے الگ رکھ لیں
  6. 6 ریفریجریٹر میں اس وقت تک ٹھنڈا کر یں کہ ادھ جما ہو جائے
  7. 7 کنڈینسڈ ملک اور ٹھنڈے پانی کو اکٹھے پھینٹ لیں
  8. 8 اس میں پسی ہوئی چینی اور لیمن جوس شامل کر یں
  9. 9 کنڈینسڈ مِلک کے مرکب کو چیری کے ادھ جمے مرکب میں شامل کر یں
  10. 10 اس مرکب میں ناریل شامل کر یں اور اچھی طرح ملا لیں
  11. 11 سیٹ ہونے تک ریفریجریٹر میں رکھیں
  12. 12 پھینٹی ہوئی کریم اور چیری کے ٹکڑوں سے سجائیں

متعلقہ پکوان

(2109) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes - مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Coconut Cherry Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Coconut Cherry Pudding is a Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes, and listed in the pudding, bread pudding , bead fingers, bread sweet dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.