Coconut Chicken Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 6865

کوکونٹ چکن مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6865

Coconut Chicken Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1/2 کلو
2 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
3 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
4 ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) 1/2 گٹھی
5 تیل حسب ضرورت
6 تازہ ناریل 4 کھانے کے چمچے(کدوکش کیا ہوا)
7 لیموں(رس نکال لیں) 1 عدد
8 لال مرچیں(کُٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
9 سیاہ مرچیں(کُٹی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچہ
10 سونف(پسی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
11 ثابت دھنیا(کُٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
12 زیرہ(کُٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
13 پیاز 1 عدد(سلائسز کاٹ لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کو ایک کھانے کا چمچہ تیل گرم کرکے ساتے فرائی کرکے پیس لیں۔
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کریں اور گوشت فرائی کریں۔
  3. 3 کُٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘سونف‘کُٹا دھنیا‘زیرہ اور پیاز کا پیسٹ‘لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں۔
  4. 4 کُٹی ہوئی لال مرچیں اور ناریل ڈال کر بھونیں اور 1 کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں۔
  5. 5 گوشت گل جائے تو لیموں کا رس‘ہرا دھنیا ڈال دیں اور سرونگ ڈش میں نکال کر شروع کریں۔

(647) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Masala - مزید چکن کھڑا مصالحہ اور مصالحہ چکن

Urdu cooking recipe of Coconut Chicken Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Coconut Chicken Masala is a Chicken Masala, and listed in the Masala Chicken. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.