Coconut Cooler Recipe In Urdu

کوکونٹ کُولر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Coconut Cooler, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Coconut Cooler is a Ice Cream, and listed in the icecream. and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Coconut Cooler Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

130 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کُش کیا ہواناریل (Coconut) آدھی پیالی
2 دودھ ڈیڑھ پیالی
3 کریم دو پیالی
4 کنڈینسڈ مِلک تین چوتھائی پیالی
5 ونیلا ایسنس چائے کے دو چمچ
6 چینی سو گرام
7 چیریز حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ ، کنڈینسڈمِلک اور ایسنس کو ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں
  2. 2 کُش کیے ہوئے ناریل میں چینی ملا کر پیس کر پیسٹ بنا لیں (تھوڑا سا کُش کیا ہوا ناریل آئس کریم کو گارنش کرنے کے لئے الگ کر لیں)
  3. 3 کریم کو خوب پھینٹ لیں اور اس میں دودھ والا مرکب ملا لیں
  4. 4 کریم اور دودھ والے مرکب میں ناریل پیسٹ شامل کر یں اور اتنا پھینٹیں کہ تمام اجزاء اچھی طرح مل جائیں اور کریمی ہو جائیں
  5. 5 جمنے کے لئے فریز کر دیں۔ ایک گھنٹے بعد فریزر سے نکال کر دوبارہ پھینٹ لیں
  6. 6 کوکونٹ کُولر کو جمنے کے لئے دوبارہ فریز کر دیں
  7. 7 کش کیے ہوئے ناریل اور چیریز سے سجا کر پیش کر یں

(2063) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ice Cream - مزید آئس کریم