Coconut Halwa Recipe In Urdu - Recipe No. 6715

ناریل کا حلوہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6715

Coconut Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ناریل 250 گرام
2 کریم 1 کپ
3 چینی 1/2 کپ
4 پانی 1/2 کپ
5 ہری الائچی 3-4 عدد
6 گھی حسب ضرورت
7 انڈے 3 عدد
8 لونگ 2-3 عدد
9 کیوڑہ 1 چائے کا چمچہ
10 نٹس گارنش کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چینی اور پانی کا شیرہ بنا لیں۔
  2. 2 پھر گھی گرم کرکے ہری الائچی اور لونگ ڈالیں۔
  3. 3 جب کڑکڑانے لگیں تو ناریل شامل کرکے بھون لیں۔
  4. 4 اب اس میں انڈے اور کریم ڈال کر پکائیں۔
  5. 5 اس کے بعد شیرہ شامل کرکے پکنے دیں۔
  6. 6 جب گھی حلوے سے الگ ہو جائے اور پین کے کنارے چھوڑنے لگے تو کیوڑہ اور نٹس ڈال کر شروع کریں۔

(952) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Coconut Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Coconut Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.