Coconut Pudding Recipe In Urdu

ناریل کی پڈنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Coconut Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Coconut Pudding is a Cake, Brownie, Pan Cake, Pudding, and listed in the Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Coconut Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

234 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ناریل کش کیا ہوا ایک کپ
2 دودھ 2-1/2 کپ
3 سوجی ایک بڑا چمچ
4 گھی 1-1/2 بڑا چمچ
5 بالائی یا کریم 1/2 کپ
6 روح گلاب 1/2 چائے کا چمچ
7 کنڈینسڈ ملک ایک چھوٹا چمچ
8 پسی ہوئی چھوٹی الائچی 1/2 چائے کا چمچ
9 بادام چھیل کر کاٹے ہوئے دوبڑے چمچ
10 پستے کی ہوائیاں ایک بڑاچمچ
11 انڈے دو عدد
12 اوون کا تاؤ 350f

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ناریل کو دودھ میں ڈال کر پانچ منٹ کے لئے رکھ دیں
  2. 2 سوجی کو گھی میں بھون لیں
  3. 3 اب ناریل والا دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
  4. 4 جب پک کر گندم کے پکے ہوئے دلیے کی طرح ہو جائے تو آگ سے نیچے اتارلیں
  5. 5 ٹھنڈا ہونے دیں
  6. 6 اب انڈے پھینٹ کرڈبے والا دودھ ملائیں
  7. 7 الائچی اور روح گلاب بھی ساتھ ملا کر پکی ہوئی سوجی میں ڈال دیں
  8. 8 ڈبے والا دودھ چونکہ بہت میٹھا ہوتا ہے اس لئے چینی ڈالنے کی ضرورت نہیں
  9. 9 اب کسی گہرے برتن میں جو گھی سے چپڑا ہو ڈال کر درمیانے تاؤ میں اوون میں پیک کریں
  10. 10 اوپر سے ہلکی سرخ ہوجائے تو اوون سے نکال لیں
  11. 11 بادام اور پستہ پیک کرنے سے پہلے اوپر پھیلانا ہے
  12. 12 جس برتن میں پیک کریں
  13. 13 اسی میں پیش کریں
  14. 14 پڈنگ گرمیوں میں ٹھنڈی اور سردیوں میں گرم استعمال ہوتی ہے

متعلقہ پکوان

(5327) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake, Brownie, Pan Cake, Pudding - مزید کیک، برائونی، پین کیک، پڈنگ

More Recipes - مزید تراکیب