Coffee And Walnut Ice Cream Recipe In Urdu

کافی اور وال نٹ آئس کریم بنانے کی ترکیب

Coffee And Walnut Ice Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

318 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انسٹنٹ کافی پاؤڈر کھانے کا ایک چمچ
2 گرم پانی کھانے کا ایک چمچ
3 جیلاتن (تین چمچ گرم پانی میں حل کیا ہوا) کھانے کا ایک چمچ
4 (ہموار) گاڑھی کریم ڈیڑھ پیالی
5 کڑھا دودھ (Evoporated Milk) ایک سو پچیس گرام
6 اخروٹ (کترے ہوئے) آدھی پیالی
7 چینی ایک سو پچیس گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کاڑھے ہوئے دودھ (Evoporated Milk) کو ہلکی آنچ پر ابالیں
  2. 2 کافی کو کھانے کے ایک چمچ گرم پانی میں گھول لیں
  3. 3 ابلتے ہوئے دودھ میں جیلاٹن، کافی اور چینی شامل کر یں
  4. 4 مرکب کو جھاگ دار ہونے تک پھینٹ لیں
  5. 5 مرکب کو ٹھنڈا کر کے اس میں کریم شامل کر یں
  6. 6 فریج میں ٹھنڈا کرنے کے بعد فریزر میں منتقل کر دیں
  7. 7 ایک گھنٹے بعد فریزر سے نکالیں اور خوب پھینٹ لیں
  8. 8 اخروٹ شامل کر یں اور جمنے کے لئے فریز کر دیں

متعلقہ پکوان

(3861) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Coffee Ice Cream - مزید کافی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Coffee And Walnut Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Coffee And Walnut Ice Cream is a Coffee Ice Cream, and listed in the coffee ice cream. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.