Coffee Bread And Butter Pudding Recipe In Urdu

کافی بریڈ اینڈ بٹر پڈنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Coffee Bread And Butter Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Coffee Bread And Butter Pudding is a Cake, Brownie, Pan Cake, Pudding, and listed in the Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Coffee Bread And Butter Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 برئڈ سلائس 14 عدد (کنارے اُتار لیں)
2 دودھ 2 کپ
3 کریم 1-1/2 کپ
4 چینی 1/2 کپ
5 نمک حسب ذائقہ
6 کافی 2 کھانے کے چمچے
7 پانی (اُبلا ہوا) 1/2 کپ
8 ونیلا ایسنس 1/2 چائے کا چمچہ
9 کشمش 2 کھانے کے چمچے
10 مکھن حسب ذائقہ
11 انڈے 2عدد
12 جائفل (پسی ہوئی) 1/4 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بریڈ سلائس کے 2-2 حصے کر کے اس پر مکھن لگائیں
  2. 2 اس کو شیشہ ڈش میں تہہ کی صورت میں رکھیں
  3. 3 اب اس پر کشمش چھڑکیں
  4. 4 ایک سوس پین میں کافی، پانی، کریم، دودھ کو مکس کریں گرم کریں اُبال نہ دلوائیں
  5. 5 ایک پیالے میں انڈے، چینی، نمک اور ونیلا ایسنس ڈال کر پھینٹ لیں
  6. 6 اس کے اندر دودھ والا مکسچر ڈالیں اچھی طرح مکس کریں
  7. 7 اس کو بریڈ سلائس کے اُوپر ڈالیں کور کریں
  8. 8 جائفل چھڑکیں گرم اوون میں 180c پر 45 منٹ تک بیک کریں
  9. 9 مزیدار کافی بریڈ اینڈ بٹرپڈنگ تیار ہے گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3210) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake, Brownie, Pan Cake, Pudding - مزید کیک، برائونی، پین کیک، پڈنگ

More Recipes - مزید تراکیب