Coffee Souffle Recipe In Urdu

کافی سوفلے بنانے کی ترکیب

Coffee Souffle Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کریم ایک کپ
2 چینی آدھا کپ
3 گرم پانی آدھا کپ
4 بادام (گارنشنگ کے لیے ) تین عدد
5 کافی انسٹنٹ چار چائے کے چمچ
6 جیلاٹن ایک چائے کا چمچ
7 ونیلا 1/4 چائے کا چمچ
8 کافی ایسنس ایک کھانے کا چمچ
9 اورنج رینڈ (کدوکش کیا ہوا) دو چائے کے چمچ
10 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جیلاٹن کو ٹھنڈے پانی میں کچھ دیر بھگودیں
  2. 2 کافی چینی، نمک کو گرم پانی میں حل کریں
  3. 3 جیلاٹن شامل کر کے حل کرلیں
  4. 4 اس میں اورنج رینڈ شامل کریں اور ٹھنڈا کریں
  5. 5 آدھا سیٹ ہوجائے تو پھینٹی ہوئی کریم اور کافی ایسنس شامل کردیں
  6. 6 اس کو پیالی میں ڈالیں اور سیٹ ہوجائے توکریم اور بادام سے سجائیں

متعلقہ پکوان

(2061) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Coffee And Cold Coffee - مزید کولڈ کافی اور کافی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Coffee Souffle, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Coffee Souffle is a Coffee And Cold Coffee, and listed in the coffee and cold coffee. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.