Cold Cake Recipe In Urdu - Recipe No. 6641

Cold Cake Urdu recipe is available at UrduPoint. Cold Cake is a famous dish in this region. You can read here Cold Cake recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Cold Cake. You can know the complete method to make Cold Cake on this page. We will also tell you how long it will take to make Cold Cake. Read the recipe, ingredients, and everything related to Cold Cake below.

کولڈ کیک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6641

Cold Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سادے بسکٹ 200گرام

2 اخروٹ کی گری ایک پیالی

3 کوکو پاؤڈر تین کھانے کے چمچ

4 دودھ تین کھانے کے چمچ

5 انڈا ایک عدد

6 چینی تین چوتھائی پیالی

7 کوکنگ آئل تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اخروٹ کی گری کو کوٹ لیں اور سادے بسکٹ کو پلاسٹک بیگ میں ڈال کر اس پر بیلن چلا لیں تاکہ وہ موٹے موٹے ٹلٹروں کی شکل میں آجائے۔
  2. 2 اسٹین لیس اسٹیل کے ساس پین میں کوکنگ آئل،دودھ،چینی،کوکو پاؤڈر اور انڈا ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے پھینٹ لیں۔
  3. 3 پھر اس میں تھوڑے تھوڑے کرکے بسکٹ کے ٹکڑے اور اخروٹ کی گری شامل کر دیں۔
  4. 4 ابلتے ہوئے پانی میں تیار کئے ہوئے ساس پین کو احتیاط سے رکھ دیں،لکڑی کا چمچ چلاتے ہوئے تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں۔
  5. 5 کچن کاؤنٹر پر موٹی پلاسٹک شیٹ بچھا کر اس پر اس مکسچر کو نکال لیں اور اسے رول کر لیں۔دونوں طرف سے سروں کو چاکلیٹ کی طرح لپیٹ کر اچھی طرح ٹائٹ بند کر دیں۔
  6. 6 اس رول کو فریزر میں اتنی دیر رکھیں کہ اچھی طرح سخت ہو جائے۔

(2910) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake

Urdu cooking recipe of Cold Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cold Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.