Cold Salad Baol Recipe In Urdu

کولڈ سلاد باؤل بنانے کی ترکیب

Cold Salad Baol Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 خربوزہ ایک کلو
2 جیلاٹن پا وٴڈر تین کھانے کے چمچ
3 چینی آدھی پیالی
4 مکس فروٹ حسب پسند
5 پو دینہ حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 خر بوزے کو اوپر سے کاٹ لیں اور اندر سے اسکوپ کی مدد سے گودا نکال لیں (زیادہ نہ نکالیں ،تاکہ خر بوزے کو رکھ کر اس میں پھل بھر ے جا سکے )۔باقی تمام پھلوں کو بھی ایک سائز کے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر فریج میں رکھ دیں ۔
  2. 2 آدھی پیالی پانی میں چینی ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکالیں پھر جیلاٹن کو چار کھانے کے چمچ گرم پانی میں حل کرکے شیرے میں ملا لیں ۔اسے اچھی طرح ٹھنڈا کر کے اس میں کٹے ہوئے پھل ملالیں اوراسے خر بوزے میں بھر دیں ( پہلے خربوزے کو ٹرے میں رکھ لیں )

(1395) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Salad - مزید پھلوں کے سلاد

Urdu cooking recipe of Cold Salad Baol, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cold Salad Baol is a Fruit Salad, and listed in the phalon ke salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.