Colorful Sandwiches Recipe In Urdu

کلر فل سینڈوچز بنانے کی ترکیب

Colorful Sandwiches Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

283 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی کے سلائس 8 عدد
2 نمک حسب ذائقہ
3 کریم چیز ایک کپ
4 کیچپ ایک کپ
5 کھانے کا لال اور پیلا رنگ 2-2 چٹکی
6 انڈے چھ عدد
7 سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) حسب ذائقہ
8 سفید مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
9 کریم ایک کپ
10 مایونیز ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ لیں
  2. 2 انڈے ابال کر سفیدی اور زردی الگ کر لیں
  3. 3 زردی میں کھانے کا پیلا رنگ اور کریم چیز نمک اور کٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر مکس کر لیں
  4. 4 ایک طرف رکھیں
  5. 5 دوسرے پیالے میں سفیدی کو چوپر میں پھینٹ کر ڈالیں
  6. 6 اس میں کریم، نمک، سفید مرچ پاؤڈر اور کھانے کا ہرا رنگ ڈال کر مکس کر دیں
  7. 7 تیسرے پیالے میں کیچپ اور مایونیز مکس کر لیں
  8. 8 ڈبل روٹی کے ایک سلائس پر زردی کا مکسچر لگائیں
  9. 9 اس پر دوسرا سلائس رکھ کر اس پہ سفیدی والا ہر امکسچر لگائیں
  10. 10 تیسرا سلائس رکھ کر کیچپ مایونیز کا مکسچر پھیلا کر چوتھے سادے سلائس سے ڈھک دیں
  11. 11 چوکور ٹکڑے کاٹ لیں
  12. 12 سحری کے موقع پہ بچے ان سینڈوچز کو بہت شوق سے استعمال کریں گے

متعلقہ پکوان

(1793) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sandwich - مزید سینڈوچ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Colorful Sandwiches, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Colorful Sandwiches is a Sandwich, and listed in the Sandwiches. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.