Corn Flakes Chicken Nuggets Recipe In Urdu

کارن فلیکس چکن نگٹس بنانے کی ترکیب

Corn Flakes Chicken Nuggets Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن(بون لیس) 300گرام
2 کارن فلیکس دو کپ
3 لہسن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
4 لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
5 زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
6 سرکہ دوکھانے کے چمچ
7 انڈے چار عدد
8 کارن فلور ایک کپ
9 تیل حسب ضرورت
10 نمک حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک چوپر میں کارن فلیکس،لہسن پاؤڈر،زیرہ پاؤڈر،لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر چورا کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
  2. 2 اب بون لیس چکن کے کیوبز کاٹیں اور ان پر لہسن پاؤڈر ،سرکہ اور نمک لگا کر رکھ دیں۔
  3. 3 پھر چکن کے ٹکڑوں کو کارن فلور میں لگائیں۔انڈوں میں ڈیپ کریں۔اس کے بعد کارن فلیکس کے مکسچر میں لگا کر ڈیپ فرائی کرلیں۔

(746) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Nuggets And Chicken Sticks - مزید چکن نگٹس اور اسٹکس

Urdu cooking recipe of Corn Flakes Chicken Nuggets, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Corn Flakes Chicken Nuggets is a Chicken Nuggets And Chicken Sticks, and listed in the chicken nuggets and sticks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.