Cottage Cheese Cutlets Recipe In Urdu - Recipe No. 6666

کاٹیج چیز کٹلٹس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6666

Cottage Cheese Cutlets Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کاٹیج چیز ایک پیالی
2 نمک حسب ذائقہ
3 کچلا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ
4 کٹی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
5 ڈبل روٹی کے سلائسز دو عدد
6 کارن فلار ڈیڑھ کھانے کا کٹ چمچ
7 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
8 ہری مرچیں دو سے تین عدد
9 ہرا دھنیا حسب پسند
10 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کاٹیج چیز کو کچن کاؤنٹر پر رکھ کر اچھی طرح ہتھیلی سے رگڑ کر یکجان کر لیں۔
  2. 2 پھر اسے پیالے میں ڈال کر اس میں نمک،کالی مرچ،لہسن،لیموں کا رس،چورا کی ہوئی ڈبل روٹی کے سلائسز،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
  3. 3 دس سے پندرہ منٹ فریج میں رکھنے کے بعد اس کے کٹلٹس بنا لیں۔
  4. 4 کارن فلار میں ہلکا سا پانی ملا کر گھول کر رکھ لیں اور ساتھ ہی پلیٹ میں ڈبل روٹی کا چورا نکال کر رکھ لیں۔
  5. 5 تیار کئے ہوئے کٹلٹس کو پہلے کارن فلار میں ڈپ کریں پھر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرکے دس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  6. 6 نان اسٹک فرائنگ پین میں کوکنگ آئل میں چیز کٹلٹس کو سنہری Shallow fryکر لیں۔

(714) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

Urdu cooking recipe of Cottage Cheese Cutlets, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cottage Cheese Cutlets is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.