Cream Of Chicken Soup Recipe In Urdu

کریم آف چکن سوپ بنانے کی ترکیب

Cream Of Chicken Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

90 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی بوٹیاں(اُبلی ہوئی)1/2 پیالی
2 مرغی کی یخنی 1.1/2 پیالی
3 پیاز(چوپ کئی ہوئی)ایک چائے کا چمچہ
4 لہسن(چوپ کیا ہوا)ایک جوا
5 تازہ دودھ 1/2 پیالی
6 کُٹی ہوئی کالی مرچ 1/4 چائے کا چمچہ
7 پارسلے(چوپ کیا ہوا)1/4 چائے کا چمچہ
8 آل اسپائس پاﺅڈر ایک چٹکی
9 پیپریکا پاﺅڈر ایک چٹکی
10 تازہ دودھ ایک پیالی
11 میدہ(چھنا ہوا)1/4 پیالی
12 نمک 1/4 چائے کا چمچہ
13 ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا)سجانے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ساس پین میں ایک کھانے کا چمچہ یخنی‘لہسن اور پیاز کو چند منٹ تک پکائیں
  2. 2 پھر باقی یخنی‘1/2 دودھ‘کالی مرچ‘پارسلے‘آل اسپائس پاﺅڈر‘ پیپریکا پاﺅڈر‘ اور نمک ملا کر پھینٹیں
  3. 3 اُبال آجائے تو دم پر رکھ دیں
  4. 4 باقی دودھ میں میدہ ملائیں اسے چمچہ چلاتے ہوئے ساس پین میں شامل کریں
  5. 5 گاڑھا ہونے پر پیالیوں میں نکال لیں
  6. 6 اس میں مرغی ملا ئیں اور ہرادھنیا چھڑک دیں

(3953) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kids Soup - مزید بچوں کے سوپ

Urdu cooking recipe of Cream Of Chicken Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cream Of Chicken Soup is a Kids Soup, and listed in the bachon ke soup. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 90 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.